Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

حافظ سید عمران علی کی نگرانی میں صفائی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری

حافظ سید عمران علی کی نگرانی میں صفائی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری

0

حافظ سید عمران علی کی نگرانی میں صفائی کا عمل تیزی کے ساتھ جاری

تفصیلات کے مطابق سرجانی یوسی 07، منگھو پیر ٹاؤن، وارڈ 4 میں چئیرمین امید علی قاضی کی ہدایت پر وائس چیئرمین حافظ سید عمران علی کی نگرانی میں مستقل بنیادوں پر گلیکسی مارکیٹ 12 میٹر سڑکوں کے اطراف جمع شدہ ملبےکچرے کے ڈھیرمنتخب کونسلر محمد حمزہ یعقوب کی نگرانی میں اٹھوایا گیا۔

رہائشیوں تاجران کی جانب سے زبردست خیر مقدم، انشاءلله آنے والے دنوں میں کام کو مزید تیز کیا جاۓ گا۔ رہائشیوں تاجران سے اپیل ہے کوئی بھی آپ کو کہیں علاقے کی گلیوں میں ملبہ کچرا ڈالتا ہوئے دیکھیں تو فوری منتخب نمائندوں کو مطلع فرمائیں۔

علاقے میں کسی کو بھی کہیں ملبہ/کچرے کے ڈھیر ڈالنے کی اجازت نہیں ہے۔ رہائشی ترقیاتی کام کے نتیجے میں جمع ہونے والے ملبے کو 3 دن کے اندر اٹھوائیں ورنہ قانونی کاروائی عمل میں لائی جاۓگی
کونسلر حمزہ وارڈ4

Comments
Loading...