Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مرکزی شعبہ اقلیتی امور جوائنٹ انچارج راجندر کمار کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد شعبہ اقلیتی امور کے اراکین کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد

ملاقات میں اراکین شعبہ اقلیتی امور ڈسٹرکٹ حیدرآباد رومس بھٹی، راج کمار، وسن داس، عامر عباس، ڈاکٹر تابش موجود ہیں

0

مرکزی شعبہ اقلیتی امور جوائنٹ انچارج راجندر کمار کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد شعبہ اقلیتی امور کے اراکین کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد

حیدرآباد : مرکزی شعبہ اقلیتی امور جوائنٹ انچارج راجندر کمار کی ڈسٹرکٹ حیدرآباد شعبہ اقلیتی امور کے اراکین کے ہمراہ ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد آمد پر راجندر کمار کو اجرک، پھولوں کا گلدستہ پیش کیا

شعبہ مرکزی اقلیتی امور راجندر کمار نے ڈسٹرکٹ آفس حیدرآباد میں سینیئر جوائنٹ انچارج نوید عباسی بھائی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج عمرالوری بھائی، جوائنٹ ڈسٹرکٹ انچارج و حق پرست رکن سندھ اسمبلی ایڈوکیٹ راشد خان، ڈسٹرکٹ ممبر و نگراں شعبہ اقلیتی امور لیاقت خانزادہ بھائی و اراکین ڈسٹرکٹ کمیٹی، سابق رکن سندھ اسمبلی راشد خلجی سے ملاقات میں 11 اگست منیارٹی ڈے کے حوالے سے تفصیلات بیان کیں، اقلیتی امور کے اراکین قومی و سندھ اسمبلی چرچز، مندروں، گردواروں اور اقلیتی کالونیوں میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اور اقلیتی فنڈ سے چیک کی تقسیم کی تفصیلات بیان کیں

ملاقات میں اراکین شعبہ اقلیتی امور ڈسٹرکٹ حیدرآباد رومس بھٹی، راج کمار، وسن داس، عامر عباس، ڈاکٹر تابش موجود ہیں

Comments
Loading...