کراچی عوامی مسائل کے حل کے لئے جماعت اسلامی کے دو یوسی چئیرمین عوام کے درمیان پہنچ گئے Webdesk Oct 2, 2023 0 نارتھ ناظم آباد یوسی 01 اور یوسی 02 کے دونوں چئیرمین رات گئے عوام کے درمیان موجود تھے۔