خبریں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔ Webdesk Sep 19, 2023 0 کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے ملاقات میں بطور پولیس چیف مبارک باد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
کراچی شادمان ٹاون میں جماعت اسلامی کی طرف سے مختلف مقام پر لائیٹ لگانے کا کام جاری Webdesk Sep 11, 2023 0 فرحان سہیل کی ہدایت پر شعیب ارسلان کی نگرانی میں مختلف مقام پر لائیٹ لگانے کا کام جاری ہے۔