کراچی کراچی والے ہو جائیں تیار، شہر میں سردی کی لہر میں اضافہ Webdesk Jan 9, 2024 0 کراچی شہر میں سردی کا ایک نیا سسٹم آج داخل ہوگا جو کہ اب تک کا سب سے طاقتور سسٹم ہے۔
خبریں فیڈرل بی ایریا میں رہائشی اسکیم کے لئے مناسب جگہ کی نشاندہی کرکے پروجیکٹ کی منصوبہ بندی مکمل کرکے پی… Webdesk Jan 6, 2024 0 ڈائریکٹر جزل کے ڈی اے نوید انور صدیقی نے سوک سینٹر کانفرنس روم میں اعلیٰ افسران پر مشتمل مختلف اجلاسوں کی صدارت کی
خبریں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔ Webdesk Dec 28, 2023 0 ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نےسال نو پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کے تناظر میں تمام زونل ڈی آئی جیزکوہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کےاحکامات جاری کئے ہیں ۔
کراچی شادمان ٹاون، الحمرہ فلیٹ میں آگ لگنے کا معملہ Webdesk Dec 26, 2023 0 موقع پر پولیس، رینجرز اور فائر فائٹنگ کا عملہ موجود۔
کراچی واٹر کارپوریشن کو نااہلی، شادمان ٹاون میں لوگوں نے اپنی مرضی سے پانی کے کنیکشن لینا شروع کردئیے Webdesk Dec 21, 2023 0 واٹر کارپوریشن کی ناہلی، لوگوں نے اپنی مرضی سے پانی کے کنیکشن پر کام کرنا شروع کردیا۔
دلچسپ معلومات افریقہ میں خواتین بالوں کو ری سائیکل کرتی ہیں اور انہیں قالینوں اور دروازے کے میٹوں میں بُنتی ہیں۔ Webdesk Dec 13, 2023 0 افریقہ میں بالوں کی صنعت کی مالیت اربوں ہے اور خواتین وِگ، چوٹیوں کے بُنے اور بالوں کو بڑھانا ان کی خوبصورتی کے معمولات کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔
خبریں گرفتار ملزمان سے لاکھوں روپے کے جعلی پاکستانی نوٹ برآمد Webdesk Dec 12, 2023 0 ملزمان کے خلاف خریداری کے بعد جعلی کرنسی دینے کی مسلسل شکایات موصول ہورہی تھی۔
اہم ترین ایڈیشنل آئی جی کراچی جناب خادم حسین رند کا کراچی پولیس کی کالی بھیڑوں کے خلاف بڑا اقدام Webdesk Dec 12, 2023 0 جبکہ دیگر 5 اہلکاروں کو، جن میں پی سی صاقب، پی سی مدثر، پی سی گل عباس، پی سی عادل حسین اور ایچ سی نعیم شامل ہیں، کو بھی سزائیں دی گئی ہیں۔
خبریں عافیہ کے حوالے سے فوزیہ صدیقی کا اہم بیان سامنے آگیا۔ Webdesk Dec 9, 2023 0 اب عافیہ کے وکیل نے جو کچھ بتایا ہے وہ ایک خاندان کے طور پر ہمارے لیے بہت دل دہلا دینے والا ہے۔ فوزیہ صدیقی
دلچسپ معلومات والدین کی خوراک کی غلطی سے بچے کی ٹانگوں کی شکل تبدیل ہونے پر ڈاکٹر کی فوری وارننگ Webdesk Oct 6, 2023 0 والدین کے ایک گروپ نے اپنے چھوٹے بچے میں تشویشناک تبدیلی دیکھ کر ڈاکٹر سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا۔