شادمان ٹاون، الحمرہ فلیٹ میں آگ لگنے کا معملہ
موقع پر پولیس، رینجرز اور فائر فائٹنگ کا عملہ موجود۔
شادمان ٹاون، الحمرہ فلیٹ میں آگ لگنے کا معملہ
کراچی : شہر میں مختلف علاقوں سے آگ لگنے کی خبریں سامنے آرہی ہیں، پچھلے کچھ دنوں سے۔ ایسا ہی ایک واقع سامنے آیا جب شادمان ٹاون سیکٹر 14-بی نارتھ ناظم آباد یوسی 2 میں الحمرہ فلیٹ میں آگ لگ گئی۔
وہاں موجود لوگوں نے بتایا کہ فلیٹ میں کوئی موجود نہیں تھا اس وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ تاہم گھر کا سامان جل گیا ہے۔ آگ لگنے کے اطلاع ملتے ہی فائر فائیڑنگ کا عملہ پہچ گیا اور آگ پر قابو پالیا گیا۔
موقع پر شاہراہ نورجہاں پولیس کے جوان اور رینجرز پہنچ گئی۔ اس کے ساتھ ساتھ چھیپا کی ابمبولینس بھی موجود تھی۔