Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔

‎ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نےسال نو پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کے تناظر میں تمام زونل ڈی آئی جیزکوہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کےاحکامات جاری کئے ہیں ۔

0

ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔

کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کے سال نو پر ہوائی فائرنگ کے حوالے سے احکامات جاری۔ ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نےسال نو پر ہوائی فائرنگ کے واقعات کے تناظر میں تمام زونل ڈی آئی جیزکوہوائی فائرنگ کے مرتکب افراد کے خلاف سخت قانونی کارروائی کےاحکامات جاری کئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ہوائی فائرنگ میں ملوث افراد کے خلاف اقدام قتل سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمات درج کر کے ان کی گرفتاری عمل میں لائی جائے ۔ ‎بحیثت ذمہ دار شہری اپنے علاقے اور گردونواح میں ہوائی فائرنگ کی اطلاع فوری طور پر 15 پر دیں جبکہ ہوائی فائرنگ کی وہڈیو دستیاب ہونے پر واٹس اپ نمبر پر ترسیل کی جائے۔

03302699211

Comments
Loading...