عاصمہ ملک این اے 47 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
عاصمہ ملک این اے 47 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
عاصمہ ملک این اے 47 اسلام آباد سے کاغذات نامزدگی جمع کرادی
اسلام آباد: عاصمہ ملک اسلام آباد کی ایک مضبوط آواز کی شکل میں سامنے آئیں۔ بطور امیدوار قومی اسمبلی پاکستان این اے47 جنرل الیکشن کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے بعد سے اپنے حلقہ میں الیکشن مہم کا آغاز کردیا ہے۔ جس میں عاصمہ ملک کو بھرپور عوامی پذیرآئی مل رہی ہے۔
عاصمہ ملک اسلام آباد کے مسائل اور عوام کو درپیش مسائل کے اوپر دوٹوک موقف رکھتی ہیں۔ وہ مختلف فارم پر ان پر آواز بلد کرتی بھی نظر آتی ہیں۔