روح ديکھی ہے کبھی۔ نازش جہانگیر
نازش جہانگیر ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔
روح ديکھی ہے کبھی۔ نازش جہانگیر
تفصیلات کے مطابق نازش جہانگیر ایک پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارہ ہے۔ وہ تھیز میں زویا، توہمت میں فائزہ، کام ظفر میں نمرہ اور کہیں دیپ جلے میں شمائلہ کے کردار کے لیے مشہور ہیں۔ جہانگیر کو لکس اسٹائل ایوارڈز میں ٹی وی میں بہترین ابھرتا ہوا ٹیلنٹ نامزد کیا گیا ہے۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائیٹ انسٹاگرام پر ان کے 1 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ ڈالتے ہوئے لکھا کہ ’’روح ديکھی ہے کبھی‘‘۔