بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے اور رہنماو کی آمد۔
کراچی : بفرزون کے رہائشی اور پاکستان مرچنٹ نیوی کے ملازم شہید کاشف عمر کی رہائش گاہ پر ایم کیو ایم پاکستان کے ایم پی اے اور رہنماو کی آمد۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں نے گھر والوں سے ملاقات کی جس میں ڈاکٹر صغیر انصاری، ایم پی اے عبداللہ شیخ، ایم پی اے ریحان اکرم، سی او سی ممبر حارث علی وارثی، نارتھ ناظم آباد ٹاون آرگنائزر شہزور، جوائیٹ یوسی آرگنائزر یاسر حمیدی اور فہیم صاحب کے ساتھ دیگر کارکنان اور ذمہ داران بھی موجود تھے۔
انہوں نے اہلِ خانہ سے تعزیت کی اور دعا بھی کی۔ انہوں نے اہلِ خانہ کو ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی بھی کرائی۔