Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ کامران خان ٹیسوری

اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے

0

فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت کا سن کر بہت افسوس ہوا۔ کامران خان ٹیسوری

تفصیلات کے مطابق معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کو آبائی قصبے تلمبہ میں فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔ جس کی اطلاع مولانا طارق جمیل نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر دی۔

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں لکھا کہ ’’فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت کا سن کر بہت افسوس ہوا، مولانا طارق جمیل سے اس اندوہناک واقعہ پر اظہار تعزیت کرتا ہوں، اللہ تعالیٰ سے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا ہے’’۔

Comments
Loading...