Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت

فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت

0

فائرنگ کے واقعہ میں مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے کی ہلاکت

تفصیلات کے مطابق مولانا طارق جمیل کے سوشل میڈیا اکاونٹ پر پوسٹ سے ان کے بیٹے کے انتقال کا پتہ چلا۔ انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ ٹیوٹر پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ

انا للہ وانا الیہ راجعون! آج تلمبہ میں میرے بیٹے عاصم جمیل کا انتقال ہوگیا ہے. اس حادثاتی موت نے ماحول کو سوگوار بنا دیا۔ آپ سب سے گزارش ہے کہ اس غم کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں. اللہ میرے فرزند کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔


آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا نوٹس، آر پی او ملتان سے رپورٹ طلب شواہد اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں موت کی وجوہات کا تعین کیا جائے، آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور ڈی پی او خانیوال، سینئرپولیس افسران موقع پرموجود، شواہد اکٹھے کر لئے گئے،ترجمان پنجاب پولیس

Comments
Loading...