ٹریفک انجینئرنگ بیورو اور افسران نے ڈیسٹریک ویسٹ کے مختلف بس ٹرمینلز کا دورہ
ٹریفک انجینئرنگ بیورو اور افسران نے ڈیسٹریک ویسٹ کے مختلف بس ٹرمینلز کا دورہ
کراچی : ٹریفک انجینئرنگ بیورو کی جانب سے شہر بھر میں تیزی کے ساتھ ترقیاتی کام جاری ہیں۔ سینئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیورو کاشف صدیقی، ڈائریکٹر ( پی ٹی ایم او آر), ٹی ای بی ابراہیم خلیل، اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئر سید عامر علی بخاری، اسسٹنٹ ریسرچ آفیسر سہیل انجم قائم خانی اور اسسٹنٹ ٹریفک انجینئر وقاص احمد سینئر ڈائریکٹر ٹریفک انجینئرنگ بیورو اور افسران نے ڈیسٹریک ویسٹ کے مختلف بس ٹرمینلز کا دورہ کیا۔
اورنگی ٹاؤن ٹرمینلز کے حوالے سے اسسٹنٹ ٹریفک انجینئر وقاص احمد نے سینئر ڈائریکٹر ٹی ای بی کو بریفنگ دی۔