یوسی 10 نارتھ ناظم آباد ٹاون میں چئیرمین ملک عمر دراز کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز
چئیرمین ملک عمر دراز کی ہدایت پر وارڈ 3 بلاک ایس سے کچرا اُٹھایا جارہا ہے.زیرنگرانی عدنان خٹک یوسی 10 نارتھ ناظم آباد ٹاون.
یوسی 10 نارتھ ناظم آباد ٹاون میں چئیرمین ملک عمر دراز کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز
تفصیلات کے مطابق نارتھ ناظم آباد یوسی 10 میں چئیرمین ملک عمر دراز کی ہدایت پر صفائی مہم کا آغاز کردیا گیا۔ پچھلے کچھ دنوں میں بلاک ٹی وارڈ 3، ٹال والی گلی خلیل آباد وارڈ 2، بلاک آر عثمان غنی کالونی وارڈ 4 اور بلاک ایس وارڈ 3 نزد اقصیٰ مسجد صفائی کرائی گئی۔
اس صفائی مہم میں سندھ سولڈ ویسٹ منیجمنٹ بورڈ نے بھی حصہ لیا۔ گلیوں میں جھاڑو لگوائی گئی اور جمع ہونے والی مٹی اور کچرے کو اٹھایا بھی گیا۔
علاقہ مکین نے چئیرمین ملک عمر دراز کا شکریہ ادا کیا۔