Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے حکم کراچی کو صاف کرنے کا عزم۔

ٹیموں نے نارتھ ناظم آباد میں کلین اپ آپریشن شروع کر دیا۔

0

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے حکم کراچی کو صاف کرنے کا عزم۔

کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے حکم پر ٹیمیں مستقل بنیادوں پر نگرانی کر رہی ہیں، شہر میں انسداد تجاوزات کا عمل ایک بڑے آپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے۔

ٹیموں نے نارتھ ناظم آباد میں کلین اپ آپریشن شروع کر دیا۔ حال ہی میں شادمان ٹاون نمبر 1 سے ناگن چورنگی تک ٹیم نے غیر قانونی تجاویزات کے خلاف آپریشن کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے دوکانداروں کو وارنگ بھی جاری کی۔ کراچی شہر میں ایسے بہت سے مقام موجود ہیں جہاں لوگوں نے اپنی دوکان چلانے کے لئے سڑک پر گہراو کرکے کرسیاں ڈال رکھی ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

Comments
Loading...