Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

حب ڈیم شدید بارشوں کے باعث بھر گیا ہے۔ حب ندی کے کنارے رہنے والے رہائشیوں کو نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

حب ڈیم میں پانی کی سطح 338 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ حب ڈیم میں پانی زخیرہ کرنے کی گنجائش صرف 1 فٹ باقی رہ گئی ہے۔

0

حب ڈیم شدید بارشوں کے باعث بھر گیا ہے۔ حب ندی کے کنارے رہنے والے رہائشیوں کو نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

پاکستان : چئیرمین این ڈی ایم اے نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ سندھ میں ڈیڑ لاکھ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا گیا ہے۔ سندھ میں مزید لوگوں کا انخلا بھی کیا جاسکتا ہے۔ یہ ہمیں قدرت کی وارنگ ہے آئیندہ دنوں میں مزید ایسا ہوسکتا ہے۔ ایسے علاقہ بھی فلیش فلڈ کی زد میں آئے گے جہاں کبھی ایسا نہیں ہوا ہے۔ فلیش فلڈ کی بڑی وجہ گلیشئر کا پگھلنا ہے۔ 16 سے 18 ستمبر کے دوران مزید بارشیں ہوسکتی ہیں۔ ہم مون سون کو ایک سے دو دن میں ختم ہوتا دیکھ رہے ہیں۔ سیلابی ریلا کوٹری سے سمندر میں مکمل جانے میں ستمبر کا پورا مہینہ لگ سکتا ہے۔ ستمبر کے آکر تک بارشیں مکمل طور پر ختم ہو جائیں گی۔

محکمہ ایری گیشن نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ حب ڈیم شدید بارشوں کے باعث بھر گیا ہے۔ حب ڈیم میں پانی کی سطح 338 فٹ تک پہنچ گئی ہے۔ حب ڈیم میں پانی زخیرہ کرنے کی گنجائش صرف 1 فٹ باقی رہ گئی ہے۔ ڈیم کے اسپیل وے سے کسی بھی وقت پانی اخراج شروع ہوسکتا ہے۔ حب ندی کے کنارے رہنے والے رہائشیوں کو نقل مکانی کی ہدایت جاری کردی گئی ہے۔

Comments
Loading...