نارتھ کراچی بی بی سی بروسٹ و شیل پٹرول پمپ کے متصل ڈبل روڈ کی تعمیر کاسنگ بنیاد رکھ دیا
نارتھ کراچی بی بی سی بروسٹ و شیل پٹرول پمپ کے متصل ڈبل روڈ کی تعمیر کاسنگ بنیاد رکھ دیا
نارتھ کراچی بی بی سی بروسٹ و شیل پٹرول پمپ کے متصل ڈبل روڈ کی تعمیر کاسنگ بنیاد رکھ دیا
کراچی : چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن محمد یوسف نے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر اور یو سی 12 کے چیئرمین عظیم انور کہ ہمراہ سیکٹر 11 -اے نارتھ کراچی بی بی سی بروسٹ وشیل پٹرول پمپ کے متصل ڈبل روڈ کی تعمیر کاسنگ بنیاد رکھا۔
اس موقع پر ان کے ہمراہ فوکل پرسن فیصل صغیر ڈائریکٹر سینیٹیشن ندیم حیدر ڈپٹی ڈائریکٹر سینیٹیشن اسلم بیگ ڈائریکٹر پارک آفتاب احمد ڈپٹی ڈائریکٹر پارک جاوید جمال اور دیگر بلدیاتی افسران و ملازمین کے علاوہ مقامی لوگوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔