Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب منعقد

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب منعقد

چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب منعقد

0

کراچی : آل سندھ پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف سندھ گورنمنٹ ہسپتال نیو کراچی یونٹ کی جانب سے چئیرمین پاکستان پیپلز پارٹی شہزادہ بلاول بھٹو زرداری کی سالگرہ کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں صوبہ سندھ کے سلیمان میمن، کی بطور مہمان خصوصی شرکت

اس موقع پر پیپلز ڈاکٹر فورم کراچی کے نائب صدر ڈاکٹر بشیر صدیقی،کراچی ڈویژن کی نائب صدر سمینہ غنی،ٹاؤن کے ذمہ دار خرم یعقوب، نیو کراچی یونٹ کے صدر شہزاد علی، جنرل سیکرٹری ہنوک، انفارمیشن سیکریٹری نظام الدین جدون، نائب صدر لیاقت مگسی، طارق ابڑو، ندیم برہمانی، محمد ندیم، ذوالفقار زلفی اور بابر سمیت کمیٹی ممبران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت

Comments
Loading...