میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گورنر ہاؤس آمد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گورنر ہاؤس آمد
میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گورنر ہاؤس آمد
کراچی : میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی گورنر ہاؤس آمد،شہر قائد کے لئے بلدیہ عظمیٰ کے اقدامات پر تفصیلی تبادلہ خیال،وفاقی فنڈنگ سے جاری ترقیاتی منصوبے اور دیگر امور بھی بات چیت، معاشی شہ رگ کراچی کی ترقی ملک کی ترقی ہے۔