Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ایس ای واٹر کارپوریشن ناظم آباد نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن کے ساتھ واٹر پمپنگ اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا

0

ایس ای واٹر کارپوریشن ناظم آباد نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن کے ساتھ واٹر پمپنگ اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا

کراچی : ایس ای واٹر کارپوریشن ناظم آباد نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن کے ساتھ واٹر پمپنگ اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کیا، کام کا جائزہ لیا اور مجموعی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کیا۔

ایس ای واٹر کارپوریشن نے ٹاؤن چیئرمین ناظم آباد ٹاؤن کا شکریہ ادا کیا اور واٹر پمپنگ اسٹیشن کے کام پر اطمینان ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ کوئی غیر قانونی کام نظر نہیں آیا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ بھی اسی طرح تعاون جاری رہے گا۔

Comments
Loading...