Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لیاقت آباد ٹاون کی جانب سے عوام کے لئے بدل دو نظام لیاقت آباد گیمز کا انعقاد

لیاقت آباد ٹاؤن اسپورٹس سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔

0

کراچی : لیاقت آباد ٹاؤن اسپورٹس سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔ جاری کردہ بیان میں کہا گیا کہ صرف 9 دن باقی! اپنے ٹیلنٹ کو میدان میں لانے کا وقت آگیا ہے۔ آئیں، کھیلیں، جیتیں اور اپنے علاقے کا نام روشن کریں۔

لیاقت آباد کی طالبات کے لیے ایک شاندار موقع!۔ بیڈمنٹن | ٹیبل ٹینس | باسکٹ بال | آرچری | بیت بازی | کوکنگ | نعت | تقریر۔ صرف لڑکیوں کے لیے خصوصی مقابلے!، رجسٹریشن فیس صرف 50 روپے فی فرد۔ اپنی سیٹ ابھی کنفرم کریں!۔

رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں: 03178872565۔ آئیں… کھیلیں… جیتیں… اور لیاقت آباد کا نام روشن کریں!۔

Comments
Loading...