آپ کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟ مسکراہٹ😄 یا سنجیدہ😏؟ پیج سپیرانیک
پیج رینی سپیرانیک ایک امریکی سوشل میڈیا شخصیت، گولف انسٹرکٹر اور سابق پیشہ ور گولفر ہیں۔
آپ کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟ مسکراہٹ😄 یا سنجیدہ😏؟ پیج سپیرانیک
تفصیلات کے مطابق پیج رینی سپیرانیک ایک امریکی سوشل میڈیا شخصیت، گولف انسٹرکٹر اور سابق پیشہ ور گولفر ہیں۔ وہ 26 مارچ، 1993، وہیٹ رج، کولوراڈو میں پیدا ہوئی۔
پیج سپیرانیک امریکہ کی ایک خاتون پیشہ ور گولفر ہے۔ اس کے علاوہ وہ سوشل میڈیا کی مشہور شخصیت بھی ہیں۔ وہ 5 فٹ 6 انچ لمبے بھورے بالوں اور بولڈ فگر کے ساتھ ہے۔ جس کی وجہ سے وہ دنیا کی سب سے خوبصورت ترین خاتون ایتھلیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔ لیکن پھر بھی دنیا بھر سے بہت سارے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 3.7 ملین فالوور موجود ہیں۔ انہوں نے اپنی تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھا کہ ’’آپ کس چیز کو ترجیح دیتے ہیں؟ مسکراہٹ😄 یا سنجیدہ😏؟‘‘۔