Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر 7ڈی2 میں چھت گرنے کا معملہ، ایک لڑکا بری طرح زخمی ہوگیا

کراچی شہر میں آئے دن ایسے واقعیات سامنے آنے لگے ہیں۔

0

سیکٹر 7ڈی2 میں چھت گرنے کا معملہ، ایک لڑکا بری طرح زخمی ہوگیا

کراچی : شہر میں مختلف مقام سے چھت گرنے اور عمارتوں کے حالات خراب ہونے کی خبریں سامنے آنے لگی ہیں۔ حال ہی میں ایسا ہی ایک واقع پیش آیا جب سیکٹر 7ڈی2 میں ایک مکان کی چھت گر گئی۔ چھت کرنے کی وجہ سے ایک لڑکا شدید زخمی ہوگیا۔ لڑکے کو عباسی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یاد رہے کچھ ہفتوں پہلے بھی ایک ایسا ہی واقع پیش آیا تھا جب جان پلازہ کی چھت گر گئی تھی۔

Comments
Loading...