Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

چئیرمین فرحان سہیل کی تاج مسجد والی گلی کے لوگوں سے پانی کہ مسلہ پر اہم ملاقات

کراچی : شادمان ٹاون نارتھ ناظم آباد یوسی2 چئیرمین فرحان سہیل نے کوآرڈینیٹر عمیر طلحہ کے ساتھ تاج مسجد والی گلی کے رہائشیوں سے اہم ملاقات کی۔ اس ملاقات میں گلی کے لوگوں نے چئیرمین فرحان سہیل کو پانی کے مسلہ کے حوالے سے آگاہ کیا۔ …

انٹرنیٹ صارفین کو سوشل میڈیا ایپ استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا

کراچی : انٹرنیٹ آج کل زندگی کی ایک ایسی ضرورت بن چکا ہے، جس کے بغیر لوگوں کے کام مکمل نہیں ہورہے ہیں۔ تعلیم، کاروبار اور دیگر چیزوں میں انٹرنیٹ کا ستعمال ضروری ہوتا جا رہا ہے۔ پاکستان میں انٹرنیٹ کی رفتار کو لے کر آئے دن کوئی نا کوئی…

شہر کے دو دشمنوں کے خلاف ایک بڑا جھٹکا۔

کراچی : محکمہ سٹی وارڈنز کی ٹیم نے نہ صرف نشہ کرنے والے افراد کے خلاف کارروائی کا آغاز کیا ہے بلکہ غیر مجاز تاروں کے خاتمے کا بھی عزم کر لیا ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں نشہ کرنے والے افراد اور غیر قانونی تاروں کے خلاف کارروائی جاری ہے،…

شہر کے انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے والوں کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا۔

کراچی : شہر میں انڈر پاسز سے لائٹس چوری اور دیگر چوری کی شکایات کے بعد میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کے احکامات پر ڈائریکٹر سٹی وارڈنز صائم عمران کی سربراہی میں ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے نشہ کرنے والے افراد کو چوری کی کوشش کے دوران رنگے…