میں ہارنے کے بعد نہیں بلکہ سیکھنے کے بعد باہر آئی ہوں۔ شبھانگی جیسوال
ان کی کی ٹیم کی ایک ممبر سروچی نے ان کو ووٹ آوٹ کردیا۔
میں ہارنے کے بعد نہیں بلکہ سیکھنے کے بعد باہر آئی ہوں۔ شبھانگی جیسوال
تفصیلات کے مطابق ایم ٹی وی روڈیز ڈبل ایکس میں سے 8 لوگوں کو گیم چھوڑ کر اپنے گھر جانا پڑا جس میں سے ایک شبھانگی جیسوال بھی تھیں۔ ان ہی کی ایک ٹیم کی ممبر جن کا نام سروچی تھا ، انہوں نے شبھانگی جیسوال کو گیم سے باہر کرنے کے لئے ووٹ آوٹ کردیا تھا۔ جس کی وجہ انہوں نے بتائی کہ اگر یہ ٹیم میں نہیں ہوگی تو مجھے زیادہ کھلنے کو ملے گا۔
ایلوش یہ دیکھ کر چونک سہ گیا کہ کیسے اپنی کی ٹیم کی ایک ممبر نے اپنی ہی ٹیم کو کمزور کردیا۔ اس پر شبھانگی جیسوال نے کہا کہ یہ لوگ اپنے ہی گینگ سے لویل نہیں ہے۔ تو ان میں رہنے کا کیا فائدہ۔ میں ہارنے کے بعد نہیں بلکہ سیکھنے کے بعد باہر آئی ہوں۔ انہوں نے دو نام صحیح لکھنے تھے لیکن وہ صرف ایک نام صحیح لکھ پائی۔ اور ان کو گھر جانا پڑا۔