ترقی اور امیدوں کے قافلے نے کورنگی کا رُخ کرلیا۔
آج کورنگی میں روڈز اور راستوں کی بحالی کی اسکیم کا میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے مل کر افتتاح کیا اور کورنگی والوں کی مزید خدمت کا اعلان بھی کیا۔
ترقی اور امیدوں کے قافلے نے کورنگی کا رُخ کرلیا۔
کراچی : ماضی کی شکایتیں اب حال کی مثبت مثالیں بنتی جارہی ہیں۔ عوامی اور کراچی کی نوجوان قیادت لوگوں کو دروازوں پر سہولتوں کے سفر کو خود پہنچا رہے ہے۔ یہ کوئی کمال ، جادو یا احسن نئے ہے بلکہ عوامی خدمت اور ووٹ کی طاقت کا آئنہ ہے جو میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مراد کی صورت میں آپکے سامنے ہے۔
آج کورنگی میں روڈز اور راستوں کی بحالی کی اسکیم کا میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ نے مل کر افتتاح کیا اور کورنگی والوں کی مزید خدمت کا اعلان بھی کیا۔