انٹرٹینمنٹ اداکارہ نینتھارامشکلات کا شکارمقدمہ درج Webdesk Jan 13, 2024 0 فلم 'اناپورانی' پر غم و غصے کے درمیان، اداکارہ نینتھارا، فلم کے ڈائریکٹر اور پروڈیوسرز اور نیٹ فلکس انڈیا کے کنٹینٹ ہیڈ کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔