Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سید نجم رضوی کی سید فرحان علی کے ہمراہ گلبرگ ٹاؤن میں میٹنگ کی صدارت۔

میٹنگ میں گلبرگ ٹاؤن میں لیبر ونگ کے پروگرام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

0

سید نجم رضوی کی سید فرحان علی کے ہمراہ گلبرگ ٹاؤن میں میٹنگ کی صدارت۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل لیبر ونگ کراچی زون کے سینئر نائب صدر سید نجم رضوی کی ڈی ایم سی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے سینئر نائب صدر سید فرحان علی کے ہمراہ گلبرگ ٹاؤن میں میٹنگ کی صدارت۔

میٹنگ میں گلبرگ ٹاؤن میں لیبر ونگ کے پروگرام پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ پروگرام کو حتمی شکل دینے کی ہدایت کی گئی۔

نجم رضوی اور سید فرحان علی نے گلبرگ ٹاؤن کے صدر علیم بیگ اور جنرل سیکرٹری یونس ذاکر کو پروگرم کے تمام معاملات طے کر کے فائنل کرنے کی ہدایت کی گئی۔ میٹنگ میں گلبرگ ٹاؤن کے کمیٹی ممبران بھی موجود ہیں۔

Comments
Loading...