Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح وزیراعلی پنجاب کا بہت بڑا تحفہ ہے۔ حنا پرویز بٹ

لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب کے دوران، پنجاب کے لوگوں کو وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے یہ خوبصورت تحفہ بہت بہت مبارک ہو

0

لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح وزیراعلی پنجاب کا بہت بڑا تحفہ ہے۔ حنا پرویز بٹ

تفصیلات کے مطابق حنا پرویزبٹ صاحبہ نے کہا کہ لاہور میں الیکٹرک بسوں کی افتتاحی تقریب کے دوران، پنجاب کے لوگوں کو وزیراعلی مریم نواز کی جانب سے یہ خوبصورت تحفہ بہت بہت مبارک ہو۔

انہوں نے مزید کہا کہ لاہور میں الیکٹرک بسوں کا افتتاح وزیراعلی پنجاب کا بہت بڑا تحفہ ہے، یہ بسیں فضائی آلودگی کا باعث نہیں بنیں گی، اس میں خواتین کیلئے پینک بٹن بھی لگایا گیا ہے، خدانخواستہ اگر کوئی خاتون کو ہراساں کرتا ہے تو خواتین فوری طور پر مدد طلب کر سکتی ہیں، شکریہ وزیراعلی مریم نواز۔

Comments
Loading...