کراچی ناظم آباد ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سےغیر قانونی جگہ کو اپنی پرانی شکل میں لایا جارہا ہے Webdesk Oct 27, 2025 0 عید کاہ گراؤنڈ سے عباسی ہسپتال والی روڈ بننے سے قبل غیر قانونی جگہ کو ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے کلئیر کیا جارہا ہے تاکہ سڑک کو اپنی پرانی شکل میں لایا جائے۔