Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

ناظم آباد ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سےغیر قانونی جگہ کو اپنی پرانی شکل میں لایا جارہا ہے

عید کاہ گراؤنڈ سے عباسی ہسپتال والی روڈ بننے سے قبل غیر قانونی جگہ کو ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے کلئیر کیا جارہا ہے تاکہ سڑک کو اپنی پرانی شکل میں لایا جائے۔

0

ناظم آباد ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سےغیر قانونی جگہ کو اپنی پرانی شکل میں لایا جارہا ہے

کراچی : شہر بھر میں جماعت اسلامی کے پاس جو ٹاون موجود ہیں ان تمام ٹاون میں ترقیاتی کام شروع کردئیے گئے ہیں۔ حال ہی میں نارتھ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے حیدری مارکیٹ کی سڑک کی تعمیر کا کام شروع کردیا گیا تھا۔

ناظم آباد ٹاون کی جانب سے عید کاہ گراؤنڈ سے عباسی ہسپتال والی روڈ بننے سے قبل غیر قانونی جگہ کو ٹاؤن انتظامیہ کی جانب سے کلئیر کیا جارہا ہے تاکہ سڑک کو اپنی پرانی شکل میں لایا جائے۔ جس کے بعد سڑک کی تعمیر کا کام شروع کیا جائے گا۔ علاقہ مکین نے اس خوشی کا اظہار کیا ہے۔ کراچی شہر میں لوگ سڑکیں خراب ہونے کی وجہ سے کافی زیادہ پریشان نظر آتے ہیں۔ ایسے میں ٹاون کی جانب سے کام کا شروع ہونا علاقہ مکین کے لئے ایک خوشی کی خبر ہے۔

Comments
Loading...