یہ بے نقاب ہو چکے یہ اب جتنی بھی سازشیں کر لے عوام بیوقوف نہیں بنے گی ۔ روما مشتاق مٹو
آج اگر کراچی کی عوام امن سکون کی فضا میں سانس لیتی نظر آتی ہے تو صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی مہربانی ہے ۔ روما مشتاق مٹو
یہ بے نقاب ہو چکے یہ اب جتنی بھی سازشیں کر لے عوام بیوقوف نہیں بنے گی ۔ روما مشتاق مٹو
کراچی : ایم پی اے سندھ اسمبلی نے اپنے حالیہ بیان میں کہا کہ کراچی کو بوری بند لاشیں دینے والی، خون کی ہولی کھیلنے والی، نوجوانوں کو تعلیم کی جگہ روز گار کی جگہ اسلحه تھما دینے والی، کراچی سے بھتہ جمع کر کے لندن بھیجنے والی جماعت ایم کیو ایم ہوش کے ناخن لے جن کو ہر مہنے کوئی نہ کوئی دورا پڑ جاتا ہے اور کراچی کراچی کراچی شروع کر دیتے ہیں۔ ان سے ذرا یہ تو پوچھا جائے ان کا نہ معلوم لیڈر کہیں وہی تو نہیں نا جو ملک پاکستان کا غدار نکالا کہیں ان کو ہدایت وہیں سے تو نہیں آرہی سمجھ تو گئے ہونگے نہ میرا مطلب لندن ہی تھا۔
انہوں نے مزید کہا کہ کراچی سے بھتے کو پاکستان پیپلز پارٹی نے ختم کروایا۔ کراچی کو سکون امن پاکستان پیپلز پارٹی نے دیا۔ اور چیئرمین بلاول کی ایک آواز پر ہی آج کراچی روشنیوں کا شہر واپس بنا۔ کراچی کی عوام رات دو دو بجے تک سڑکوں پر کھانا کھاتے نظر آتی ہے آج اگر کراچی کی عوام امن سکون کی فضا میں سانس لیتی نظر آتی ہے تو صرف اور صرف پاکستان پیپلز پارٹی کی مہربانی ہے۔ یہ بے نقاب ہو چکے یہ اب جتنی بھی سازشیں کر لے عوام بیوقوف نہیں بنے گی اور شاید اب ان کا کارڈ بھی کام نہ کرے۔