Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

سیکٹر فائیو ایم نیوکراچی میں گلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔ کونسلر حافظ شیراز احمد

0

سیکٹر فائیو ایم نیوکراچی میں گلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری۔ کونسلر حافظ شیراز احمد

کراچی : نیو کراچی ٹاون چئیرمین محمد یوسف نے حال ہی میں ہزار گلیوں کی تعمیر کے حوالے سے افتتاحی تقریب میں شرکت کی تھی۔ اس وقت انہوں نے گلیوں کی تعمیر کے حوالے سے اعلان بھی کیا تھا۔

نیو کراچی ٹاون میں اس حوالے سے سڑکوں کی تعمیر کا سلسلہ جارئ ہے۔ جنرل کونسلر محمد وسیم اور نوجوان کونسلر حافظ شیراز احمد کی محنت و جانفشانی سے میدانِ عمل میں موجود ہیں۔ 1000 گلیوں کی تعمیر سیکٹر فائیو ایم نیوکراچی میں گلیوں کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے۔

Comments
Loading...