لیاقت آباد ٹاؤن میں دھنسی ہوئی سیوریج لائن کے پوائنٹ پر پائپ شفٹ کر دئے گئے
لیاقت آباد ٹاؤن میں دھنسی ہوئی سیوریج لائن کے پوائنٹ پر پائپ شفٹ کر دئے گئے
لیاقت آباد ٹاؤن میں دھنسی ہوئی سیوریج لائن کے پوائنٹ پر پائپ شفٹ کر دئے گئے
تفصیلات کے مطابق عابد شیخ صاحب ویسے تو کسی تعریف کے محتاج نہیں ہیں۔ انہوں نے لیاقت آباد ٹاون کے لوگوں کے دلوں میں اپنی خدمت سے آج ایک مقام بنایا ہے۔
حال ہی میں لیاقت آباد ٹاون سی ایریا میں سڑک پر گھڑا پڑ گیا تھا۔ جس کی شکایت ان کو موصول ہوئی۔ انہوں نے شکایت موصول ہونے کے بعد لوگوں کو اس گھڑے سے پریشانی کا اندازہ کرتے ہوئے۔ فورا اس کام کو کرانے کا حکم دیا۔
واٹر اینڈ سویریج بورڈ ایک سی این عابد شیخ کی ہدایت پر گھڑے کے مقام پر 42 انچ ڈایہ کے پائیپ اتروادئیے جن کو جلد ہی تبدیل کرکے اس گھڑے کو بند کردیا جائے گا۔