اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، پینٹ کی دکان پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار
کراچی : اسٹیل ٹاؤن پولیس کی کارروائی، پینٹ کی دکان پر فائرنگ کا مرکزی ملزم گرفتار
ایس ایس پی ملیر ڈاکٹر عبدالخالق پیرزادہ کی ہدایت پر پولیس نے خیبر روڈ پر پینٹ کی دکان پر فائرنگ میں ملوث مرکزی ملزم صدام ولد محمد رمضان کو گرفتار کرلیا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی آر نمبر 949/2026، دفعات 324/327 کے تحت مقدمہ درج ہے۔