نارتھ ناظم آباد یوسی 02، پیپلز پارٹی کے عمران علی جعفری عوامی خدمت میں پیش پیش
نارتھ ناظم آباد یوسی 02، پیپلز پارٹی کے عمران علی جعفری عوامی خدمت میں پیش پیش
نارتھ ناظم آباد یوسی 02، پیپلز پارٹی کے عمران علی جعفری عوامی خدمت میں پیش پیش
تفصیلات کے مطابق عید کے موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی طرف سے بنائی گئی کمیٹی نے اپنی ذمہ داریاں خوب نبھائیں۔ یوسی 02 نارتھ ناظم آباد میں مختلف مقام پر موجود آلائیشئں اٹھائی اور ان کو ڈنپمنگ پوائیٹ تک پہنچایا۔
یاد رہے کہ کچھ دنوں پہلے ہی کمیٹی کے صدر پیپلز پارٹی کے جناب فیصل شیخ صاحب، جناب یوسف علی اور عمران علی جعفری صاحب نے شادمان ٹاون میں مختلف مقام سے کچرا صاف کرایا تھا۔
لیکن عید کے دوسرے دن عمران علی جعفری نے ہمیں بیان دیتے ہوئے کہا کہ عوام کچرا ڈالنے میں کوئی قصر نہیں چھوڑ رہی ہے۔ وہ تمام کچرا کنڈیاں جن کو انہوں نے کچھ دن پہلے ہی صاف کرایا تھا وہ ایسا منظر پیش کررہی ہیں کہ جیسے سالوں سے صاف ہی نا کی گئیں ہو۔
عوام کو اپنے علاقہ کو صاف رکھنے کے لئے خود بھی اقدام اٹھانے چاہیئے۔ خیر انہوں نے کہا کہ عید کے بعد جب دوبارہ ورکنگ شروع ہوگی تو وہ اس کو دوبارہ صاف کرادیں گے۔ فل حال انہوں نے یوسی 02 میں موجود تمام تر الائش کو اٹھوا کر ناگن چورنگی پر موجود ڑنپمگ پوائینٹ پر پہنچایا ہے۔
تاکہ آلائیش کی وجہ سے علاقہ میں بدبو نا پھیلے۔