ندھی چودھری کی سانپ کو چھونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ندھی چودھری بچپن سے ہی خوبصورتی اور فیشن کی طرف مائل تھیں۔
ندھی چودھری کی سانپ کو چھونے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
تفصیلات کے مطابق ندھی چودھری ایک ہندوستانی یوٹیوبر، سوشل میڈیا پر اثر انداز ہونے والی، وکیل، اور ایک نفسیاتی نجومی ہے۔ ندھی چودھری بچپن سے ہی خوبصورتی اور فیشن کی طرف مائل تھیں۔ وہ نئی دہلی، بھارت میں پیدا ہوئی اور پرورش پائی۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں اور ان کے چاہنے والے ان تصاویر اور ویڈیوز کو دیکھتے بھی ہیں اور ان کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار بھی کرتے ہیں۔
حال ہی میں ندھی چودھری نے اپنے سوشل میڈیا اکاونٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شئیر کی۔ جس میں ان کو ایک سانپ کو چھوتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔