وہ توانائی بنیں جسے آپ اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں! ایلینا فرنینڈس
ایلینا فرنینڈس ایک سپر ماڈل، متاثر کن اداکارہ اور انسان دوست ہیں۔
وہ توانائی بنیں جسے آپ اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں! ایلینا فرنینڈس
تفصیلات کے مطابق ایلینا فرنینڈس ایک سپر ماڈل، متاثر کن اداکارہ اور انسان دوست ہیں۔ لندن میں پیرو کی ماں اور ہندوستانی والد کے ہاں پیدا ہونے والی ایلینا لندن میں رہتی ہیں اور لندن، دبئی، ممبئی اور نیویارک سے باہر کام کرتی ہیں۔
وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی نظر آتی ہیں۔ جہاں وہ اپنی تصاویر اور ویڈیوز شئیر کرتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر شئیر کیں۔ جن میں ان کو ہرے رنگ کے لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے لکھا کہ ’’وہ توانائی بنیں جسے آپ اپنی طرف متوجہ کرنا چاہتے ہیں!‘‘۔