Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

مینو لیجا جتھے عشق دے ہون والے نظارے۔ مہوش حیات

0

تفصیلات کے مطابق مہوش حیات ایک پاکستانی اداکارہ ہیں۔ وہ سوشل میڈیا پر بھی کافی زیادہ نظر آتی ہیں۔ انسٹاگرام پر ان کے 5 ملین سے زیادہ فالوور موجود ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی کچھ نئی تصاویر شئیر کیں۔ جو لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

انہوں نے ان تصاویر کے ساتھ لکھا کہ مینو لیجا جتھے عشق دے ہون والے نظارے۔

Comments
Loading...