بلدیاتی الیکشن منتخب امیداواران نے حلف اٹھا لیا
بلدیاتی الیکشن منتخب امیداواران نے کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ناظم آباد بلاک ایم میں حلف اٹھایا
بلدیاتی الیکشن منتخب امیداواران نے حلف اٹھا لیا
تفصیلات کے مطابق کراچی شہر میں بلدیاتی الیکشن 2023 میں کامیاب ہونے والے امیدواران نے آج 22 مئی 2023 کو کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ناظم آباد بلاک ایم میں حلف اٹھایا۔
امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن پہلی صف میں موجود تھے۔ ان کے ساتھ ان کی جماعت اور دیگر جماعتوں کے کامیاب امیدواران بھی موجود تھے۔
امید کی جارہی ہے کہ بلدیاتی امیدواران اب کراچی کے مسائل کے حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔
لوگوں نے کامیاب امیدواران کو ہار بھی پہنائے۔
امید کی جارہی ہے کہ اب بہت جلد مئیر کراچی کون ہوگا یہ بھی سامنے آجائے گا۔