سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سینیٹر ندیم بھٹو کے والد لعل بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر ندیم بھٹو سے والد لعل بخش بھٹو کے انتقال پر تعزیت
سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سینیٹر ندیم بھٹو کے والد لعل بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
کراچی : سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر ندیم بھٹو سے والد لعل بخش بھٹو کے انتقال پر تعزیت۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا سینیٹر ندیم بھٹو کے والد لعل بخش بھٹو کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔
شرجیل انعام میمن نے کہا کہ لعل بخش بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کا انمول اثاثہ تھے۔ سینیٹر ندیم بھٹو اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں، پارٹی قیادت اور کارکن اس غم کی گھڑی میں ندیم بھٹو کے ساتھ کھڑے ہیں، اللہ تعالٰی مرحوم لعل بخش بھٹو کو بلند درجات اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔