Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

نیو کراچی ٹاؤن کے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے طارق بن زیاد اسکول کادورہ کیا

اس موقع پر ان کے ہمراہ یونین کونسل کے کونسلر اور ایجو کیشن کمیٹی کےخواتین ممبر بھی موجود تھیں

0

نیو کراچی ٹاؤن کے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر نے طارق بن زیاد اسکول کادورہ کیا

تفصیلات کے مطابق نیو کراچی ٹاؤن کے وائس چیئرمین شعیب بن ظہیر، ڈپٹی ڈائریکٹر ایجوکیشن حنین کے ہمراہ طارق بن زیاد اسکول کادورہ کیا۔

اس موقع پر وائس چیئرمین نے طارق بن زیاد اسکول کی ہیڈ مسٹریس طاہرہ امین کی تعاون سے بچوں کو بیگ پاؤچ اور یونیفارم تقسیم کئے۔

اس موقع پر ان کے ہمراہ یونین کونسل کے کونسلر اور ایجو کیشن کمیٹی کےخواتین ممبر بھی موجود تھیں۔

Comments
Loading...