کراچی میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
ہماری پولیس اور رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ
کراچی : وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا کہ کراچی میں دہشت گردی کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ ہماری پولیس اور رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا۔ اسٹریٹ کرائم کے واقعات پر بھی جلد قابو پالیں گے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ایک زمانہ تھا کہ روزآنہ بم دھماکوں کی خبریں آتی تھیں۔ ہماری پولیس اور رینجرز نے کراچی میں امن قائم کیا ہے۔