علاقہ مکینوں کی شکایات پر ایم پی اے جمال احمد کا کے بی آر اور پیپلز چورنگی کا دوراہ
علاقہ مکینوں کی شکایات پر ایم پی اے جمال احمد کا کے بی آر اور پیپلز چورنگی کا دوراہ
تفصیلات کے مطابق جوائنٹ ٹاون آرگنائزر و بلدیاتی انچارج فیضان اقبال، ٹاؤن ممبر عدنان جمال، ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد کا یوسی 24 کے بی آر اور پیپلز چورنگی کا دوراہ۔ جہاں علاقہ مکینوں کی شکایات تھی کہ علاقہ میں پانی اور سیوریج کے مسائل موجود ہیں۔
ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد نے انکے مسائل سنے اور ان جگہوں کا وزٹ کیا جہاں سیوریج کے مسائل ہیں اور ان مسائل کو جلد از جلد ترجیحی بنیادوں پر حل کرانے کی یقین دہانی کرائی۔ اس موقع پر اراکین سی او سی فیصل پٹنی بھائی محمد شفیع بھائی بھی موجود تھے