ڈسٹرکٹ سینٹر الیکشن کمیشن آفس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایک وفد کی ملاقات
ڈسٹرکٹ سینٹر الیکشن کمیشن آفس میں ایم کیو ایم پاکستان کے ایک وفد کی ملاقات
کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹر الیکشن کمیشن آفس میں ڈسٹرکٹ سینٹر الیکشن کمشنر کنور شجاعت صاحب سے ایم کیو ایم پاکستان کے ایک وفد نے ملاقات کی۔ جس میں ایم پی اے چمال احمد، ایم پی اے ریحان اکرم، مرکزی الیکشن سیل کہ جوائنٹ کامران نظامی، مرکزی الیکشن سیل ممبر جمشید، شاہد بشیر، نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ممبر و الیکشن سیل ممبر آصف احمد موجود تھے۔
ایم کیو ایم پاکستان نے ملاقات میں دیگر باتوں پر بات کی۔ ملاقات میں پھولوں کا گلدستہ بھی پیش کیا گیا۔