نیو کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل و ریپیٹڈ آفینڈر گرفتار
نیو کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل و ریپیٹڈ آفینڈر گرفتار
کراچی : نیو کراچی پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرمنل و ریپیٹڈ آفینڈر گرفتار۔ ایس ایس پی ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر ملزم محمد علی رضا عرف عابد رشید گرفتار۔ ملزم کے قبضے سے 30 بور پستول، دو گولیاں، ویوو موبائل اور زیرِ استعمال موٹر سائیکل برآمد۔
ملزم کے خلاف مقدمہ 773/2025 دفعہ 23(1)اے اسلحہ ایکٹ درج۔ ملزم متعدد مقدمات میں بھی مطلوب تھا، جبکہ برآمد موبائل مقدمہ 50/2025 (تھانہ شاہراہِ نور جہاں) میں چھینا گیا تھا۔