Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اسلام آباد میں بیکری بند کرنے کا عجیب و انوکھا طریقہ

کورٹ آرڈر پر بلیو ایریا مین برانچ کو سیل کر دیا گیا۔

0

اسلام آباد میں بیکری بند کرنے کا عجیب و انوکھا طریقہ

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی مشہور بیکری “تہذیب” کے ملازمین ہیپاٹاٹیس کے مریض ہونے کے باوجود بیکری پہ کام کرتے رہے، محکمہ صحت کی جانب سے مطلع کئے جانے کے باوجود چھ ملازمین بیکری میں کام کر رہے تھے۔ کورٹ آرڈر پر بلیو ایریا مین برانچ کو سیل کر دیا گیا۔

Comments
Loading...