Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی نے پرائس ریگولیشنز نافذ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے

0

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈی سی طاحہ سلیم کی زیر نگرانی، روز کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ اس کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔

اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی نے پرائس ریگولیشنز نافذ کرتے ہوئے، خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے۔

عوام نے اس کام کو سراہا۔ امید کی جارہی ہے اس طرح کی کاروائی سے عوام کو حکومت کی طرف سے جاری کردہ پرائیس لسٹ کے مطابق اشیا مل سکے گیں۔

Comments
Loading...