Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

تھانہ سچل پولیس مقابلہ، چار رکنی ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی : ایسٹ زون کے تھانہ سچل کی پولیس کا وکیل سوسائٹی کے قریب چار رکنی ڈکیت گینگ سے مقابلہ ہوا۔ مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کام پر جانے والے شہریوں سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے۔ گشت پر مامور پولیس بروقت موقع پر پہنچی تو ملزمان نے

ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے درجنوں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی: ڈسٹرکٹ سٹی پولیس نے درجنوں سنگین مقدمات میں انتہائی مطلوب ملزم بلاول کو گرفتار کرلیا۔ ملزم 19 مقدمات میں پہلے ہی جیل جاچکا ہے۔ اس کے قبضے سے 1 پستول اور راؤنڈز برآمد ہوئے۔ ملزم کو علاقہ تھانہ گارڈن کی حدود میں انٹیلجنس بیسڈ

پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کورنگی نمبر 1 سے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

کراچی : تھانہ کورنگی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایس ایریا، کورنگی نمبر 1 سے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ملزم کی شناخت اسد ولد عبدالمجید کے نام سے ہوئی۔ گرفتار ملزم کے قبضے سے مضرِ صحت شاداب کے 40 پیکٹ، پائن سگریٹ کے 20 منڈ

میئر کراچی نے شہریوں کی ایک اور اہم شکایت کا فوری ازالہ کر دیا۔

میئر کراچی نے شہریوں کی ایک اور اہم شکایت کا فوری ازالہ کر دیا۔ کراچی : مائی کولاچی روڈ پر سلطان آباد سے بوٹ بیسن جانے والے راستے میں ریلوے پھاٹک کے قریب سڑک میں معمولی خرابی کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہو رہی تھی۔ شہریوں کی جانب سے

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی شاہد حیات پولیس ٹریننگ کالج سعیدآباد کراچی آمد۔ مائونٹیڈ پولیس - گھوڑا سوار اہلکاروں نے وزیراعلیٰ سندھ کو اسکاف