کے-الیکٹرک کا نارتھ کراچی میں غیر قانونی کنیکشن کے خلاف آپریشن
کے-الیکٹرک کا نارتھ کراچی میں غیر قانونی کنیکشن کے خلاف آپریشن
کے-الیکٹرک کا نارتھ کراچی میں غیر قانونی کنیکشن کے خلاف آپریشن
تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ کراچی انڈسٹریل ایریا سے کے-الیکٹرک کی ٹیمز نے تقریباً 170 کلو سے زائد کنڈا کنکشنز کی تاروں کو ہٹایا۔ کنڈا کنکشنز کے ذریعے بجلی کی چوری نہ صرف غیر قانونی ہے بلکہ بل ادا کرنے والے صارفین کے لیے بلاتعطل بجلی کی فراہمی میں دشواری کا سبب بنتی ہے۔
شہری کےالیکٹرک سروس ایریاز میں بجلی چوری کی اطلاع ای میل پر دے سکتے ہیں۔ اطلاع دینے والوں کی شناخت کو ظاہر نہیں کیا جائے گا۔
speakup@ke.com.pk